ابنا: شام کے دارالحکومت دمشق کے المرجہ اسکوائر پر دو سلفی وہابی خودکش حملہ آوروں نے خود کو اڑا دیا ان بم دھماکوں میں متعدد شہری زخمی ہوگئے ہیں۔
ابتدائی رپورٹ کے مطابق خود کش دھماکوں میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں جن میں بعض کی حالت تشویشناک بتائي جاتی ہے۔
.......
/169